CONGRATULATION TO MAHER QAISAR RABBANI(RANA FAISAL)



مہر قیصر عباس ربانی کو پاکستان پیپلز پارٹی سٹی تنظیم 

جھنگ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں


ہم اپنے پیارے بھائی بھٹو کے سپاہی حقیقی جیالے پیپلز پارٹی کے متوالے کارکنوں کی جان سٹی تنظیم کی شان مہر قیصر عباس ربانی کو پاکستان پیپلز پارٹی سٹی تنظیم جھنگ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں چئیرمین بلاول بھٹو صاحب جناب قمر زمان کائرہ اور خصوصی شکریہ اداکرتے ہیں جناب سید حسن مرتضیٰ صاحب کا جنہوں نے ایک ورکر کو عزت سے نواز کر عام کارکنان کا حوصلہ بلند کیا۔ بی بی تیرا قافلہ رکا نہیں تھما نہیں بی بی تیرا قافلہ رواں دواں رواں دواں

RANA ZEESHAN



(FROM RANA ZEESHAN AND RANA FAISAL HYAT ISLAM PUR )

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post