Urdu Medium Chemistry 10th First Three Chapter Test
نام---------------------------------------- رول نمبر------------------------------
ایسے ری ایکشنز جن میں پروڈکٹس مل کر دوبارہ ری ایکٹنٹس بنا سکتے ہیں، کہلاتے ہیں The reactions in which products react to form reactants called | ارریورسیبل ری ایکشنز Irreversible reactions | ریورسیبل ری ایکشنز Reversible reactions | ڈائرکٹ ری ایکشنز Direct reactions | مکمل ری ایکشنز Complete reactions |
مولر کنسنٹریشن کا یونٹ ہےunit of molar concentration | Moldm6 | Mol-2dm-3 | Moldm-3 | Mol-1dm3 |
لیوس ایسڈ اور بیس کی پروڈکٹ اڈکٹ میں بانڈ ہوتا ہے. Bond present in lewis acid base adduct | آئیونک بانڈ Ionic bond | کوویلنٹ بانڈ Covalent bond | کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ Coordinate covalent bond |
|
گیس کو خشک کرنے کیلیئے کونسا سالٹ استعمال ہوتا ہے Salt used to dry gas | CuSO4 | NaCl | CaO | Na2SiO3 |
ویسینل ڈائی ہیلائڈ کی ڈی ہیلوجینیشن کس کی موجودگی میں ہوتی ہے؟ De halogenation of vicinal di halide is in the presence of | ایکؤسNaOH | الکوحلکNaOH | ایکؤسKOH | الکوحلکKOH |
ان ہائڈروکاربنز میں سے کونسا برومین کے ایکؤس سلوشن پر اثر نہیں کرے گا Which of following hydrocarbon will not affect bromine aquous solution | CH4 | C2H4 | C2H2 | C10H20 |
Paper Class 10th Urdu Medium Chemistry Test 3 Chapter
۔ درج ذیل میں سے کوئی سے پانچ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
(i ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟
(iiایسے ری ایکشن کی خصوصیات لکھیں جو فوراَََ ایکوی لبریم کو پہنچ جاتا ہو۔
(iiiدرج ذیل ری ایکشن کیلیئے ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی مساوات لکھیں۔CO+3H2ß--------à CH4 + H2O
(iv)ریورسیبل ری ایکشن کی خصوصیات لکھیں KOH کے 0.001M سلوشن کی pH اور pOHمعلوم کریں۔
(vi) سالٹس کی تعریف کریں
(vii) نیوٹریلائزیشن کیا ہے؟
(viii)کملیکس سالٹ کی تعریف کریں اور مثال دیں
پانچ اجزا کے مختصر جواب دیں۔
(i)ایتھانول سے ایتھِین کی تیاری لکھیں۔
(ii)ایتھائن کا سٹرکچرل اور ڈاٹ کراس فارمولا لکھیں
(iii)ہومو سائیکلک اور ہیٹرو سائیکلک فارمولا میں فرق لکھیں۔ i
(iv)وائٹل فورس تھیوری سے کیا مراد ہے؟
(v)کوئلہ کیسے بنتا ہے؟
تفصیلی سوالات
الکائنز کی تیاری کے دو طریقےمساوات سے داضح کریں۔
(2 )ہائڈروآکسائڈ کی رسوب سازی پر نوٹ لکھیں۔
Answer any five questions:
How can we predict direction of reaction
(ii) write the characteristics of a reaction which gain equilibrium at once
(iii) Give Kc Expression for CO+3H2ß--------à CH4 + H2O
(iv)write characteristics of reversible reaction
(v)find pH and pOH of 0.001M KOH.
(vi) define salts
(vii) what is neutralization reaction
(viii) define complex salt with example.
Answer five questions: Urdu Medium Chemistry
Write the preparation of ethene from ethanol.
(ii)write dot and cross structure of ethyne.
(iii) what is the difference between hemicyclic and heterocyclic compounds.
(iv) what is vital force theory.
(v) How is coal formed?
Long questions: English medium paper Urdu medium chemistry
Write two reactions to prepare alkynes.
(ii) write precipitation of hydroxides.