Physics 10 Half Book Urdu & English Medium Paper
Paper: Physics 10 Half Book Class: 10th Total Marks: 75
(OBJECTIVE Of Physics 10 Half Book Um )
نوٹ:۔ ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیئے گئے ہیں درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں ۔ 12
Note:- You have four choices for each objective type question. The choice which you think is correct; encircle it.
(D) | (C) | (B) | (A) | QUESTION | Q.1 |
√22 | √T2 | T√2 | √2T | اگر سپرنگ سے بند ھے جسم کا ماس دوگنا کر دیا جائے تو ٹائم پیریڈ ہو گا ۔ If the mass attached with spring becomes doubled then the time period will be | 1 |
چار سیکنڈ Four Second | تین سیکنڈ Three second | دو سیکنڈ Two second | ایک سیکنڈ One second | سیکنڈ پینڈولم کا ٹائم پیریڈ ہوتا ہے ۔ The time period of second pendulum is: | 2 |
1665 | 1765 | 1856 | 1656 | کرسچن ہائجن نے پینڈولم کلاک ایجاد کیا ۔ Christiaan Huygens invented the pendulum clock in: | 3 |
10-1db | 0 DB | 1 DB | 10 dB | قابل سماعت مدھم ترین آواز کا لیول ہوتا ہے ۔ The sound level of the Faintest audible sound is | 4 |
317 ms-1 | 386 ms-1 | 346 ms-1 | 331 ms-1 | ہوا میں 100سینٹی گریڈ پر آواز کی سپیڈ ہے ۔ Speed of sound at 100 c in the air is: | 5 |
ایمپلی ٹیوڈ Amplitude | ویو لینگتھ Wavelength | ٹائم پیریڈ Time period | فریکوینسی Frequency | آواز کی بلندی کا انحصار ہوتا ہے ۔ The loudness of sound depends upon. | 6 |
<c ≤ <i | <i > <c | <i= <c | < < <c | ٹوٹل انٹرنل ریفلیکشن کے لیے ضروری ہے ۔ It is necessary for total internal reflection. | 7 |
0.5سم | 0.2میٹر | 2 میٹر | 0.5میٹر | اگر لینز کی پاور 2ڈی ہو تو اس کی فوکل لینگتھ If the power of the lens is 2D then the focal length is: | 8 |
ٹوٹل انٹرنل ریفلیکشن Total Internal Reflection | ڈسپرشن Dispersion | ڈفریکشن Diffraction | رفریکشن Refraction | آپٹیکل فائبر جس اصول پر کام کرتی ہے ۔ The principle on which optical fiber works is: | 9 |
B and C both | 0.6 x 109 c | 0.6 NC | 6.0 NC | توC=50 pfاور V = 12 v If C = 50 PF and v = 12 v then Q = __________________ | 10 |
9x109 Nmc2 | 9 x109 Nm2c3 | 9 x109 Nm2c2 | 9 x109 Nm2c-2 | کی قیمت K کولمب فورس میں The value of k in coulomb force is: | 11 |
آدھی Half | دوگنا Double | ایک چوتھائی One fourth | چار گنا Four times | دو پوائنٹ چارجز کے درمیان فاصلہ 20سم ہے اگر فاصلہ 10سم کر دیا جائے تو کولمب فورس ہو گی The distance two point charges 20 cm if the distance is 10 cm then the Coulomb force is: | 12 |
Subjective Physics 10 half Book Smart Syllabus paper
Paper: Physics 10 Half Book Class: 10th Total Marks: 63
(حصہ انشائیہ)
NO. 2: ANSWER THESE QUESTIONS (2 X 6 =12) سوال نمبر 2: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات دیں ۔
1. Define Hook’s Law. | 1۔ ہُک کے قانون کی تعریف کریں ۔ |
2. Find the Frequency and time period of one meter long simple pendulum | 2۔ ایک میٹر لمبے سمپل پینڈولم کا ٹائم پیریڈ اور فریکوینسی معلوم کریں ۔ |
3. What depends upon the speed of water waves? | 3۔ پانی کی سپیڈ کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے ۔ |
4. Write the relation b/w time period and frequency by an equation. | 4۔ ٹائم پیریڈ اور فریکوینسی کا تعلق ایک مساوات سے ظاہر کریں ۔ |
5. Why sound does not produce by the vibration of the simple pendulum? | 5۔ سمپل پینڈولم کی وائبریشن سے آواز پیدا کیوں نہیں ہوتی ۔ |
6. Sound waves are the longitudinal waves, why? Q. NO. 3 : ANSWER THESE QUESTIONS (2 X 5 =10) | 6۔ ساؤنڈ ویوز کو لونگٹیوڈنل ویوز کیوں کہتے ہیں ۔ سوال نمبر 3: مندرجہ ذیل مختصر سوالات کے جوابات دیں |
1. Prove with two example that the loudness of sound depends upon the amplitude of vibrating body? | 1۔ دو مثالوں سے ثابت کریں کہ آواز کی بلندی کا انحصار وائبریٹنگ جسم کے ایمپلی ٹیوڈ پر ہوتا ہے ۔ |
2. How noise pollution can be reduced? | 2۔ آواز کی آلودگی کو کس طرح کم کیا جاسکتا ہے ۔ |
3. What is the relation between focal length and the radius of curvature? | 3۔ فوکل لینگتھ اور ریڈیس آف کرویچر کے درمیان کیا تعلق پایا جاتا ہے ۔ |
4. Write down the laws of refraction. | 4۔ رفریکشن کے قوانین بیان کریں ۔ |
5. Write down the two conditions of total internal reflection. | 5۔ ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن کے لیے دو شرائط بیان کریں ۔ |
Q. No. 4: ANSWER THESE QUESTIONS (2 X 5 = 10) | سوال نمبر4: مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں ۔ |
1. Show the refraction of light through prism by diagram. | 1۔ پرزم کے ذریعے روشنی کی رفریکشن شکل کے ذریعے ظاہر کریں ۔ |
2. Why the electric charge produce in body by friction. | 2۔ رگڑ سے اجسام میں الیکٹرک چارج کیونکہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
3. Write down the relation b/w electric field lines and electric intensity. | 3۔ الیکٹرک فیلڈ لائن اور الیکٹرک انٹینسٹی کے درمیان تعلق بیان کریں ۔ |
4. Write the procedure of to store charge on the parallel plate capacitor | 4۔ پیرالل پلیٹ کپیسٹر پر چارج سٹور کرنے کا طریقہ لکھیں ۔ |
5. Define variable capacitor and its use. | 5۔ ویری ایبل کپیسٹر کی تعریف کریں اور اس کا استعمال تحریر کریں ۔ |
Q. No: 5: (A) State and explain the refraction of waves. 4 | سوال نمبر 5: (الف) ویوز کی رفریکشن کی وضاحت کریں ۔ |
(B) If 100 waves pass through a point of medium in 20 second what is the frequency and time period of the waves? If its wavelength is 6 cm calculate the wave speed. 3 | (ب) اگر 100 ویوز میڈیم کے ایک پوائنٹ سے 20 سیکنڈ میں گزرتی ہوں تو اس ویو کی فریکوینسی اور ٹائم پیریڈ معلوم کریں اگر اس کی لمبائی 6سم ہو تو ویو کی سپیڈ کیا ہو گی؟ |
Q. No: 6: (A) Explain reflection of sound. 3 (B) What is the near sightedness what is the season of this defect and how we correct this defect explain? 4 | سوال نمبر 6: (الف) آواز کی ریفلیکشن کی وضاحت کریں ۔ (ب) قریب نظری سے کیا مراد ہے اس نقص کی وجہ کیا ہے اور اس نقص کو دور کرنے کا طریقہ کیا ہے وضاحت سے لکھیں ۔ |
Q. No: 7: (A) The power of a convex lens is 5D at what distance the object should be placed from the lens, so that its real and 2 times larger image is formed. 3 | سوال نمبر 7: (الف) ایک کنویکس لینز کی پاور 5ڈی ہے جسم کو لینز سے کتنا فاصلہ پر رکھا جائے کہ رئیل اور جسم کی جسامت سے دوگنا بڑی امیج کا حامل ہو ۔ |
(B) Write down the parallel combination of capacitors. 4 | (ب) کپیسٹر کے پیرالل جوڑ کو تفصیل سے بیان کریں ۔ |