Islamic Studies paper Urdu Medium Class 9
Objective Paper Islamic Studies Paper 9th Class Urdu Medium
پرچہ اسلامیات (
جماعت نہم) کل
نمبر:50
نام------------------------- رول
نمبر--------------------------- سیکشن-------------
i.
" فاَثبَتوۥ “ کے معنی ہیں۔ |
تم
بھاگ جاؤ |
تم
ثابت قدم رہو |
تم
پیٹھ پھیرو |
ii.
اللہ اور اس
کے رسول کے حکم پر چلو او آپس میں جھگڑا
نہ کرو۔ورنہ تم--- |
بزدل
ہو جاؤ گے |
تم
شکست کھا جاؤ گے |
تم
نافرمان ہو جاؤ گے |
iii.
” شَرِّ د“ کے
معنی ہیں۔ |
روک
لو |
بھگا
دو |
ڈر
جاؤ |
iv.
” عَذَابَ الحَرِیق “ کے معنی ہیں۔ |
آندھی
کاعذاب |
جلنے
کا عذاب |
زلزلے
کا عذاب |
v.
منافقوں اور
کافروں کے دلوں میں تھا۔ |
تکبر |
مرض |
خوف |
vi.
” جَنَحوۥ “ کے معنی ہیں۔ |
وہ
مائل ہوئے |
مستعد
رہو |
گناہ
سے بچو |
vii.
اللہ تعالیٰ
نے تم کو قوت بخشی۔ |
اپنی
فوج سے |
زیادہ
افراد سے |
اپنی
مدد سے |
viii.
”حرّض “ کا معنی ہے۔ |
چندہ
دو |
انعام
دو |
شوق
دلاؤ |
ix.
اللہ تعالیٰ
نے اپنے نبیﷺ کو حکم دیا کہ مسلمانوں کو
ترغیب دو۔ |
نماز
پڑھنے کی |
جہاد
کرنے کی |
قرآن
پڑھنے کی |
x.
اور اشتہ
دار زیادہ حق دار ہیں۔ |
تمہارے |
ایک
دوسرے کے |
مسلمانوں
کے |
Subjective Islamic Studies paper 9 Smart Syllabus
حصہ انشائیہ
سوال نمبر 2- کوئی سی دو آیات کا ترجمہ لکھیں۔ 4+4
وَلاَ تَکوۥنوۥ
کَاالّذِینَ خَرَجو ۥ مِن
دِیارِھِم بَطَراَوَؔ رِئآ النّاسِ وَ یصدّۥونَعَنسَبِیلِاللہؕوَاللہۥ بِمَا یَعمَلوۥنَمحِیط۔ٌ۔
یَا ایّھَاالنَّبِیّ
حَسبکَ اللہۥوَمَنِاتَّبَعکَمِنَالمؤمِنِین۔
وَالّذِینَ اٰ مَنوۥوَھَاجَرۥو وَ جَاھَدو فِی سبِیلِ اللہِ وَ الّذِینَ اٰ وَو وَ نَصَرۥو ھمۥالمؤمِنوۥنَحقّا ؕ
سوال نمبر 3۔ کوئی سے بارہ سوالات کے جوابات تحریر کریں۔ 24
(i)
غزوہ ء بدر میں مسلمانوں کی نصرت کیلئے نازل ہونے والے فرشتے دیکھ کر شیطان کا
رد عمل کیا تھا؟
(ii)
کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں کیا کام کرنے
کا حکم دیا گیا ہے؟
(iii)
بَطَراَ اور رِئاَ
النّاس کے معنی لکھئے۔
(iv)
کفار سے مقابلے کی صورت میں مسلمانوں کو کس کام
سے منع کیا گیا ہے؟
(v)
منافقوں کے دلوں میں کیا تھا؟
(vi)
اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو دوست نہیں رکھتا؟ (vii)
(vii)
سورۃ الانفال میں مسلمانوں کی تیاریاں دیکھ کر
منافقین کا کیا تبصرہ تھا؟
(viii)
(viii) فرشتے کافروں کی جانیں کیسے نکالتے ہیں؟
(ix)
(ix)رِبَاطِ الخَیل کا مفہوم بیان کریں
(x)
(x) مسلمانوں کی
جہاد کی تیاریاں دیکھ کر کافروں پر کیا اثر پڑے گا؟
(xi)
(xi)اَلّفَکا معنی لکھئے۔
(xii)
(xii) اَلرّاشِی وَا لمرۥ تَشِی کِلاَ ھۥما فِی النَّار۔ کا ترجمہ لکھیں۔ (xiii)
(xiii)
خَیرۥ کۥم مَن تَعَلَّمَ القرآنَ وَ عَلّمَہۥ۔ کا ترجمہ لکھیں۔ (xiv)
(xiv)
قتال کسے کہتے ہیں؟ (xv)
(xv)
غزوہء بدر کے قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
(xvi)
(xvi) جہاد سے کیا
مراد ہے؟
سوال نمبر 4: حدیث کا ترجمہ و تشریح بیان کریں۔ اِنَّ اَکمَلَ المؤمِنِینَ اَحسَنَھم خلقا 8
سوال نمبر 5۔ حفاظت
قر آن پر نوٹ لکھیں۔ یا- رسولِ اکرم ﷺ کی اطاعت پر نوٹ لکھیں۔
UNIT NO 2, CREATION OF PAKISTAN GRADE 9 MCQS PAS STUDY
The Ideological Basis Of Pakistan Unit 1 Grade 9 Pak Study
Unit 3 Earth And Environment Mcqs without Answers Grade 9