Urdu Class 9 Mcqs Without Answers Lesson 4

Urdu Class 9 Mcqs Without Answers Lesson 4

 
Urdu Class 9 Mcqs Without Answers Lesson 4

1.سبق ‘‘ شاعروں کے لطیفے’’ کس مصنف کی تخلیق ہے؟

a) مولانا محمد حسین آزاد

b) شفیق الرحمان

c) کرنل محمد خاں

d) سید امتیاز علی تاج

2.سبق ‘‘ شاعروں کے لطیفے’’ اخذ کیا گیا ہے؛

a) آبِ حیات

b) نیرنگ خیال

c) قصص ہند

d) سخندان فارس

3.

مولانا محمد حسین آزاد کا سن پیدائش ہے؛

a) ۱۸۲۰ء

b) ۱۸۲۵ء

c) ۱۸۲۸ء

d) ۱۸۳۰ء

4.

مولانا محمد حسین آزاد فوت ہوئے؛

a) ۱۹۰۸ء

b) ۱۹۱۰ء

c) ۱۹۱۲ء

d) ۱۹۱۴ء

5.

مولانا محمد حسین آزاد کی جائے پیدائش ہے؛

a) لکھنؤ

b) بنارس

c) دلی

d) اورنگ آباد

6.

میر اور مرزا کے کلام پر تکرار کا واقعہ کہاں پیش آیا؟

a) دلی میں

b) بنارس میں

c) لکھنؤ میں

d) حیدر آباد میں

7.

میر اور مرزا کے کلام پر بحث کرنے والے کس کے مرید تھے؟

a) مرزا سودا ؔ

b) میر تقی میرؔ کے

c) خواجہ باسط

d) خواجہ حیدر علی آتشؔ کے

8.

تکرار کے فیصلے کے لیے دونوں صاحب کے پاس گئے؟

a) مرزا سوداؔ کے پاس

b) میر تقی میر ؔکے پاس

c) خواجہ باسط کے پاس

d) جرأت کے پاس

9.

خواجہ باسط نے دونوں کے بارے میں کیا کہا؟

a) دونوں شاعر ہیں

b) دونوں صاحب کمال ہیں

c) دونوں قابل عزت ہیں

d) دونوں ایک دوسرے کے دشمن ہیں

10.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر سودا ؔ بھی چونک اٹھے۔

a) گرمیِ کلام

b) مطلع

c) مقطع

d) شعر

11.

سودا ؔ نے شریف زادے سے بہت پڑھوایا اور کہا کہ میاں لڑکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے نظر نہیں آتے۔

a) بوڑھے

b) جوان

c) شاعر

d) صاحب کمال

12.

ایک دن کون جرأت سے ملاقات کو آئے؟

a) انشاؔء اللہ خاں

b) مرزا سودا ؔ

c) شیخ امام بخش ناسخؔ

d) خواجہ باسط

13.

یہ مصرع کس نے کہا؟                   اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی۔

a) سید انشاء ؔ نے

b) شریف زادے نے

c) جرأت ؔ نے

d) خواجہ حیدر علی آتش ؔنے

14.

یہ مصرع کس کا ہے                                اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی۔

a) جرأت ؔ کا

b) مرزا سودا ؔ کا

c) شیخ امام بخش ناسخ ؔ کا

d) سید انشاءؔ کا

15.

سید انشاء ؔ آگے آگے بھاگتے پھرے اور جرأت پیچھے پیچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھرے۔

a) ٹٹولتے

b) بھاگتے

c) پکڑتے

d) گرتے

16.

جرأت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑے اور اپنی لکڑی اٹھا کر مارنے کو دوڑے۔

a) گر

b) دوڑ

c) ہنس

d) بھاگ

17.

سبق کے مطابق نابینا شاعر تھے؛

a) سید انشاء ؔ

b) جرأت ؔ

c) امام بخش ناسخؔ

d) مرزا سوداؔ

18.

خواجہ صاحب کا ایک شاگرد اکثر کس چیز کی شکایت سے سفر کا ارادہ ظاہر کیا کرتا تھا؟

a) استاد

b) دوستوں

c) بےروزگاری

d) مہنگائی

19.

‘‘ قاطع بُرہان’’ کے مصنف کون ہیں؟

a) غالبؔ

b) مومنؔ

c) ذوقؔ

d) سوداؔ

20.

‘‘ابھی ٹُک ٹُک روتے روتے سو گیا ہے’’ یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟

a) استاد ابراہیم ذوقؔ

b) میر تقی میرؔ

c) مرزا سوداؔ

d) مرزا غالبؔ

21.

شعر تو میرؔ کا ہے مگر داد خواہی اُن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a) دادا گیری معلوم ہوتی ہے۔

b) دَدَا کی معلوم ہوتی ہے۔

c) چالاکی معلوم ہوتی ہے۔

d) ہوشیاری معلوم ہوتی ہے۔

22.

مصرع مکمل کریں۔                                          دل کے پھپھولے جل اٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a) گھر کے چراغ سے

b) سینے کے داغ سے

c) عشق کی آگ سے

d) محبت کی بات سے

23.

میرؔ کا کلام ہے۔

a) واہ

b) آہ

c) ہائے

d) وائے

24.

مرزا صاحب کا کلام ہے؛

a) واہ

b) آہ

c) سبحان اللہ

d) ہائے

25.

یہ جملہ کس نے کہا؟                                                 ‘‘جب خدا وہاں یہاں ایک ہے تو پھر ہمیں کیوں چھوڑتے ہیں۔’’

a) جرأتؔ

b) میرؔ

c) سید انشاءؔ

d) خواجہ حیدر علی آتشؔؔ

26.

سفر کا ارادہ ظاہر کرنے والے شاگرد نے ایک روز کس شہر جانے کی رخصت چاہی؟

a) لاہور

b) دلی

c) بنارس

d) حیدرآباد

27.

لائی حیات، آئے، قضا لے چلی چلے                                                 اپنی خوشی سے آئے نہ اپنی خوشی چلے۔                            یہ مطلع کس نے کہا؟

a) حکیم احسن اللہ خاں نے

b) استاد ابراہیم ذوقؔ نے

c) مرزا غالبؔ نے

d) شریف زادے نے

Urdu Class 9 Past  Papers  Mcqs Lesson 4

1.

سبق ’’شاعروں کے لطیفے ‘‘ کے مصنفگ کا نام ہے۔ 

a) مولانا شبلی نعمانی

b) الطاف حسین حالی

c) سرسید احمد خان

d) مولانا محمد حسین آزاد

2.

شریف زادےکی گرمی کلام پر چونک پڑے 

a) میر تقی میر 

b) مرزاسودا

c) مرازغالب

d) میردرد 

3.

انشاء اللہ خان کس کی ملاقات کو آئے؟ 

a) میر تقی میر 

b) جرات

c) ذوق

d) سودا

4.

جرات لکڑی اٹھاکر مارنے کو دوڑے۔ 

a) حالی 

b) ٓحمد پطعس بخاری

c) سودا 

d) سید انشا

5.

جرات ہنس پڑے اور اپنی لکڑی اٹھا کر مارنے کو دوڑا کیونکہ وہ تھا۔ 

a) گونگا

b) بہرہ

c) نابینا 

d) بینا

6.

میراور مراز کے کلام پر تکرار کرنے والے کس کے مرید تھے ۔ 

a) خواجہ میر درد کے

b) مرازغالب کے 

c) ابراہیم ذوق کے

d) خواجہ باسط کے 

7.

یہ مصرع ’’ اس زلف یہ پھبتی شب دیجور کی وسُوجھی ‘‘ کس شاعر کا ہے۔ 

a) انشا کا 

b) جرات کا 

c) ذوق کا 

d) سودا کا 

8.

قاطع برہان کے مصنف کون ہیں۔ 

a) ذوق

b) سودا

c) غالب 

d) مومن 

9.

محمد حسین آزاد پیدا ہوئے؟ 

a) دلی

b) لکھنئو

c) بنارس

d) آگرہ

10.

مرزاسودا کا کلام ہے۔، 

a) آہ

b) واہ

c) مشکل 

d) سہل 

Urdu Class 9  From Exercise Mcqs  PTB Lahore

1.

میر اور مرزا کے کلام پر تکرار کرنے والے کس کے مرید تھے۔

a)

خواجہ میر درد کے

b)

مرزا غالب کے

c)

خواجہ باسط کے

d)

ابراہیم زوق کے

2.

انشااللہ خاں ایک دن کس کی ملاقات کو آئے۔

a)

غالب کی

b)

مرزا کی

c)

جرات کی

d)

مصحفی کی

3.

یہ مصرع ‘‘ اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی‘‘ کس شاعر کا ہے۔

a)

انشا کا

b)

جرات کا

c)

درد کا

d)

میر کا

4.

قاطع برہان کے مصنف کون ہیں۔

a)

ذوق

b)

مومن

c)

غالب

d)

سودا

Related Topics You May Like These Also

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post