LATEST PAPER SCHEME BIOLOGY FIRST YEAR 2020
ALL BOARDS BIOLOGY 1ST YEAR PAPER SCHEME
BIOLOGY PAPERS SCHEME FISE BSD 2020 CLASS FIRST YEAR
TOTALS MARKS:85MCQ, S=17 MARKS
SHORT QUESTIONS=44 MARKS
LONG =24 MARKS
MULTIPLE CHOICE QUESTIONS DETAIL IS AS UNDER
سوال نمبر-2
ٹوٹل سوالات 17 ہیں
کل چیپٹرز کی تعداد 14 ہے
10،11 1ور 14 ویں چیپٹرز میں سے ہر میں سے 2 کثیرالانتخابی سوالات آتے ہیں
باقی تمام چیپٹرز سے یعنی 1،2،3،4،5،6،7،8،9،12،13 میں سے ہر چیپٹر سے صرف 1 کثیرالانتخابی سوال آنا ہوتا ہے
TOTAL SHORT QUESTIONS = 3= 44 NUMBER
TOTAL MARKS OF THIS PORTION=(16+16+12=44)
سوال نمبر-3 ٹوٹل دیے گئے سوالات کی تعداد-12
حل کیے جانے والے سوالات کی تعداد-8
ہر مختصر سوال کے نمبر -2
کل نمبرز-16
چیپٹرز کے مطابق تفصیل
باب 2 - 1 سوال
باب 3 - 3 سوالات
باب 8 - 2 سوالات
باب 10 - 4 سوالات
باب 11 - 2 سوالات
سوال نمبر-4-یہ سوال بھی اوپر والے کی طرح ہی ہو گا یعنی 12 میں سے 8 سوال اور نمبر بھی 16 ہوں گے
باب 1 - 2 سوالات
باب 4 - 2 سوالات
باب 9 - 4 سوالات
باب 7 - 2 سوالات
باب 14 - 2 سوالات
سوال نمبر-5۔ اس سوال میں 9 میں سے 6 حل کرنا ہوں گےاور اس سوال کے 12 نمبر ہوں گے
باب 5 - 1 سوال
باب 6 - 1 سوال
باب 12 - 3 سوالات
باب 13 - 4 سوال
LONG AND DETAILED ANSWERS
ٹوٹل 5 سوالات میں سے 3 حل کنے ہوں گے،ہر سوال کے 2 جز ہوں گے-1 جز صرف ایک ہی باب سے لیا جائے گا
سوال نمبر 5: حصہ (ا) - باب 1 + حصہ (بی) - باب 14
سوال نمبر 6: حصہ (ا) - باب 2 + حصہ (بی) - باب 8
سوال نمبر 7: حصہ (ا) - باب 4 + حصہ (بی) - باب 12
سوال نمبر 8: حصہ (ا) - باب 5 + حصہ (بی) - باب 11
سوال نمبر 9: حصہ (ا) - باب 6+ حصہ (ب) - باب 9
PAPER SCHEME NEW FOR CLASS FIRST YEAR 2020
BIOLOGY 1ST YEAR PAPER SCHEME 2020
BIOLOGY FIRST YEAR PAPER SCHEME 2020 JUNE
Tags:
GENERAL KNOWLEDGE